استنبول ( اے بی این نیوز )پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل جنگ چھڑ سکتی ہے ،ترک صدررجب طیب اردوان نے پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔
ترک صدر کا بھارتی حملوں میں شہادتوں پر اظہار افسوس۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل جنگ چھڑ سکتی ہے ،ترک صدر نے نقارہ بجا دیا
