کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بڑی تعدادمیں یرغمال مسافروں کوبازیاب کرالیاگیا۔
اس سےپہلے190مسافروں کوبازیاب کرایاجاچکاتھا۔
بربریت کانشانہ بننےوالےشہیدمسافروں کی تعدادکاتعین کیاجارہاہے۔ مزیدتفصیلات کچھ دیر میں جاری کردی جائیں گی۔
کوئٹہ ،سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل
