اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن،آئی ایس پی آر کے م طابق آپریشن کے دوران6خوارج ہلاک۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کا موثر گھیراؤ کیا۔
ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن۔
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن،6خوارج ہلاک
