web counter گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ – 61News

گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، ملک بھر میں گھی مزید مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گھی کی قیمت مزید 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی کی نئی قیمت 560 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ پچھلے 3 سے 4 ماہ کے دوران مجموعی طور پر گھی کی قیمتوں میں 100 روپے فی کلو سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *