اسلام آباد (اے بی این نیوز )خبرپھیلائی گئی کہ بانی پی ٹی آئی بے ہوش کر گر پڑے،علیمہ خان نے کہا کہ بانی اس بات پر ہنسے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
شکر ہے بانی کی ہفتہ والے دن اپنے بچوں سے بات ہوئی۔
ہم نے بچوں سے بات کی تو تسلی ہوئی بانی ٹھیک ہیں۔
خبرپھیلائی گئی عمران خان بے ہوش کر گر پڑے،وہ اس بات پر ہنسے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے،علیمہ خان
