پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )کم از کم تنخواہ 50ہزار مقرر کی جائے۔ پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ۔ پی پی رہنماء چودھری منظور کی پریس کانفرنس۔ انہوں نے کہا کہ کہا ہر حد تک جائینگے۔ اس کی تمام ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی۔ 2008سے10تک پی پی نے20۔ 20فیصدتنخواہوں میں اضافہ کیا۔ 2011میں پی پی حکومت نے تنخواہوں میں 15فیصداضافہ کیاتھا۔

جس خاتون کاشوہرانتقال کرگیا اسے10سال بعدپنشن نہیں ملے گی۔ ندیم افضل چن نے کہا سولر پینلز پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایک رجعت پسند اقدام ہے۔ گھروں اور کاروباروں کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا۔ سولر پینلز پر ٹیکس لگانے کے بجائے حکومت کو ان کو اپنانے کی ترغیب دینی چاہیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *