پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ 16جون کو پیش کیاجائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پنجاب کا بجٹ 16جون کو پیش کیاجائے گا۔ بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔ جولوگ ٹیکس نہیں دیتے ان کوٹیکس نیٹ میں لاناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس۔ کہا صوبہ پنجاب تیزی سے ترقی کررہاہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دوسرے صوبے بھی ترقی کریں۔ پنجاب میں تعلیم کے حوالے سے بہت کام کیاگیا۔ پنجاب میں صفائی انتظامات پر تاریخ رقم کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *