احمدپورشرقیہ (نامہ نگار ) گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب احمد پور شرقیہ میں پرنسپل کالج ہذا پروفیسر شاہد حسین مغل کو مستقل بنیادوں پر تعیناتی پر معزز پرنسپلز صاحبان میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر پرنس منیر اختر،گورنمنٹ بوائز کالج ترنڈہ محمد پناہ،پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد جمیل اختر گورنمنٹ خواجہ غلام فرید گرائجوایٹ رحیم یار خان،پرنسپل پروفیسر ذیشان ممتاز ڈاھر گورنمنٹ مخدوم سید شمس الدین گیلانی ایسوسی ایٹ کالج اوچ شریف وفد نے دلی مبارک دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر پرنسپل پروفیسر شاہد حسین مغل،وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ جامعی،صدرشعبہ سرائیکی و کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے سرائیکی اجرک پہنائی۔
مستقل بنیادوں پر تعیناتی
