پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان۔ پشاورمیں میڈیا سے گفتگومیں سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے۔ اگلے کچھ روز میں ان کے ساتھ ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔

ایک سال پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے۔ پیکا اور26ویں ترمیم سمیت دیگر قوانین جموریت نہیں بلکہ طاقت سے پاس کروائے گئے۔ وفاقی کابینہ میں اضافہ ضمیر فروشوں کیلئے انعام ہے۔ کچھ لوٹے۔ کچھ بگوڑے اس میں شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *