حکومت پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت کالج ہذا میں نہم پاس سٹوڈنٹس کے لئےکلاس فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں

احمدپورشرقیہ( نامہ نگار ) گورنمنٹ صادق عباس گرائجوئٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب احمد پور شرقیہ کے پرنسپل پروفیسر شاہد حسین…