پاکپتن (اے بی این نیوز)پاکپتن خاور مانیکا اور بشری بی بی کے بیٹے نے ملازم کو فائر مار دیا ،پولیس کے مطابق پاکپتن ملازم علی بہادر زخمی ہو گیا ۔پاکپتن واقعہ پیر غنی کوٹھی پر پیش آیا۔
پاکپتن ڈی پی او جاوید چدھڑ کا واقعہ پر سخت نوٹس۔پاکپتن ڈی پی او جاوید چدھڑ موقعہ پر پہنچ گئے ۔پاکپتن پولیس نے موسی مانیکا کو حراست میں لے لیا۔پاکپتن پولیس کی بھاری نفری پیر ًغنی کوٹھی پر موجود۔