web counter اپر دیر میں 2شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی 61News

اپر دیر میں 2شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی

پشاور(نیوز ڈیسک)اَپر دیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق خود کشی کے واقعات عشیرہ درہ میں پیش آئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی۔

خواتین کی جانب سے خودکشی کرنے وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *