web counter اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے،صدر ،وزیر اعظم – 61News

اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے،صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اوصاف نیوز  )یوم عاشور کے موقع پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سیاسی قیادت کے الگ الگ پیغامات صدر آصف زرداری نے کہایومِ عاشورہمیں قربانی۔ حق گوئی عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے۔ اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنےپیغام میں کہا شہادت حضرت امام حسین ؓمحض رنج و الم کا استعارہ نہیں بلکہ تحریک حیات ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا یوم عاشور پر پیغام نےکہا عاشورہ صرف تاریخ نہیں ۔ بیداری کا مرکز ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا عاشورہ ہمیں حضرت امام حسینؓ ۔ اہلِ بیت اور جاں نثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ جو حق و صداقت اور عدل و مساوات کے علمبردار تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *