سلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا یوم عاشور پر قوم کے نام پیغام۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق یومِ عاشور حق و باطل کے درمیان ابدی لکیر کھینچنے کا دن ہے، اصولوں کی سیاست سکھائی۔
یومِ عاشور باطل کو رسوائی اور حق کو ابدی فتح کا دن ہے۔ امام حسینؓ نے حق کی گواہی کو ہر قیمت پر لازم قرار دیا۔ شہدائے کربلا کا پیغام ہے کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں، چاہے قیمت جان ہو۔