آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ، تیل مزید مہنگا ہوجائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )حکومت کا آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تیل مزید مہنگا ہوجائے گا۔ پٹرول اور ڈیزل پر یکم جولائی سے 2 روپے 50 پیسے فی لٹر کاربن لیوی عائد کی جائیگی۔ 2026-27 میں فی لٹر کاربن لیوی پانچ روپے ہوگی۔ ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ کاربن لیوی آئی ایم ایف کے مطالبے پر لگائی جارہی ہے۔ ۔ آئندہ مالی سال کاربن لیوی سے 45 ارب روپے آمدن کا تخمینہ ہے۔ ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر کاربن لیوی عائد نہیں ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *