web counter پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی،مولانا فضل الرحمان – 61News

پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی۔
پی ٹی آئی مجھ سے مشورہ کرتی تو انہیں شرکت کا مشورہ دیتا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ 1988سے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھارہا ہوں۔ ملک ہے تو سب کچھ ہے ۔
1988سے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھارہا ہوں۔ ملک ہے تو سب کچھ ہے۔ ریاست کو کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ افغانستان کیخلاف جنگ میں حصہ بننے کا نقصان پاکستان کو بھگتنا پڑا۔ نائن الیون کے بعد امریکی جنگ میں اتحادی بننے کا فیصلہ غلط تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *