خبریں خضدار، دھماکا،2 افرد جاں بحق ،7زخمی ہوگئے adminMarch 5, 2025March 5, 2025 خضدار ( اے بی این نیوز ) تحصیل نال سلنڈر دھماکا،2 افرد جاں بحق ،7زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کےعملے نے آگ پرقابوپالیا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہری گاڑی کی مرمت کرا رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا Post Views: 318
دی ہنڈریڈ لیگ، 45 پاکستانی کرکٹر نے اپنے نام رجسٹرڈ کروالئے لندن (اے بی این نیوز)برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں ایک مرتبہ پھر 45 پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام رجسٹر…
اپر دیر میں 2شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی پشاور(نیوز ڈیسک)اَپر دیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خود…
اب وقت آگیا ہےعمران خان کو رہا کرنا پڑے گا،علی امین گنڈا پور اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اب وقت آگیا ہے عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا۔ اس وقت ملک میں…