پرویزخٹک نے اب عہدہ لیکر سیاسی خودکشی کی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ وکلا کی ٹیم وہی بات کرتی ہے جوبانی پی ٹی آئی کہتے ہیں،بانی کے نام سے کوئی بھی غلط بات شائع نہیں کرسکتا۔ بانی نے سٹینڈ لیا تھا کیا آج اس حکومت میں اتنی ہمت ہے؟
پرویزخٹک نے بانی کے ساتھ سٹینڈ نہیں لیا،یہ ان کی سیاسی غلطی تھی۔ پرویزخٹک نے اب عہدہ لیکر سیاسی خودکشی کی ہے۔ 2024کے الیکشن میں عوام نے فیصلہ کردیا کس نے کس کو لیڈربنایا۔
بانی پی ٹی آئی کیلئے جو کمیٹی بنائی گئی ہے وہ فعال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *