کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ،24گھنٹوں کے دوران 7ویں بار زلزلہ آیا

کراچی(اے بی این نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے مشرق میں 30کلومیٹر کے قریب تھا۔
زلزلے کی شدت 3ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کی مرکز کی گہرائی 13کلومیٹر ریکارڈ ۔ کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران 7ویں بار زلزلہ آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *