web counter سوات: مٹہ میں اے این کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملہ – 61News

سوات: مٹہ میں اے این کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملہ

سوات(اے بی این نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں اے این رہنما پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

ڈی پی او سوات کے مطابق ممتاز علی خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا، ممتاز علی خان دھماکے میں محفوظ رہے، گاڑی کو نقصان پہنچا۔

ریموٹ کنٹرول بم کھنڈر نما عمارت کی دیوار میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *